آپ کے گھر کے دروازے کو خوبصورت بنانے کے لئے بہت سادہ نظریات.

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Frühlingsgarten, Pflanzenfreude.de Pflanzenfreude.de Hiên, sân thượng phong cách chiết trung
Loading admin actions …

سب سے پہلے ہم ایک دوسری سائٹ میں دیکھیں گے گھر کے داخلی دروازے یا ہال کے بارے میں کہ داخلی دروازے ہر روز ہمارااور مہمانوں کا آنے یا جانے کا خیر مقدم کرتے ہیں اور انہیں آرام دہ اور آسانی سے محسوس بنانے کی نیت سے ضروری ہے کہ ہم ان کی آرئش پر توجہ دیں ۔اور اس کے لئے ہم نے پیسے / بڑی رقوم کی سرمایہ کاری کرنے کی تجویز نہیں کی ہے، لیکن کبھی کبھی اس کو علاقے میں خوبصورت اور صاف ستھرا دیکھانے کے لیے اس میں کچھ نئے پودے /پلانٹ شامل کیے جاسکتے ہیں اور اس کا صاف صتھرا ہونا ضروری ہے ۔دروازے کے سٹائل سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن اگر یہ گندے ہوں تو بُرا تاثر پڑتا ہے۔ صاف ستھرا ماحول ہمارے ذہنی سکون کے لیے بہت ضروری ہے۔ اس سائٹ میں فرنیچر اور اشیاء کو سیٹ کرنے میں مدد ملے گی.

۱) صفائی کا خیال۔

سب سے پہلے یقین دہانی کرلیں کہ سٹائل یا آپ کے گھر کے دروازے کی  سجاوٹ پہلی  بات نہیں ہے  اگر یہ گندا یا دھولسے بھرا ہو تو  برا تاثر دیتا ہے  تو صفائی زیادہ اہم ہے اور یہ ہمارے اچھے ّوڈ کے لیے بھی ضروری ہے فرنیچر کو سیٹ کرنے کے لیے اور اس کی معلومات حاصل کرنے کے لیے واضح اور سادہ طریقے کے لیے اس سائٹ سے مدد لی جا سکتی ہے۔

۲) اچھی منظم روشنی۔

سپاٹ روشنی کے علاوہ، مقامی،، دھیما روشن یا رنگارنگ. آپ کے گھر کے انداز اور آپ کی ذاتی ذائقہ کے مطابق فیصلہ کرنے کے لئے ایک سے زیادہ اختیارات ہیں. اہم بات آپ کو ان پٹ کے عام ماحول اور اس رابطے کے آپ کے لئے تلاش کر کے اس کو بہتر بنانا ہے.آپ اس کو اپنی شخصیت اور خو شی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں.

۳) پھول اور پودے

اندرونی اور بیرونی سجاوٹ کا تعلق مختلف رنگ کے پودوں اور پھولوں سے ہے سبز رنگ کے پھولوں کے ساتھ رنگارنگ پھولوں کا انتخاب اور تلاش  آپکے ماحول کے مطابق کیا جاتا ہے گھروں اورمکانات کے بیرونی دروازے پر پھولوں کے گلدان اچھااور تروتازگی کا تاثر دیتے ہیں

۴) آرٹ کا استمال

اگر ہم فن کے بارے میں بات کرتے ہیں، ہم مشہور مصور یا فنکاروں کی پینٹنگز یا مجسمے کے حوالے سےبات  نہیں کررہے. کبھی کبھی صرف ہمارا آرٹ سے لگاو ہماری توجہ اس کی طرف لے جاتا ہے ہم مختلف آرٹ سے دروازے کی خوبصرتی میں اضافہ کر سکتے ہیں ۔۔

​۵) قالین کا استمال

قالین کسی بھی ماحول لباس اور دروازے میں مہمانوں یا آپنے ماحول کو مٹی سےبچانے  کے لئے بچھائے جاتے ہیں فی الحال یہاں ایک سے زیادہ رنگ، بناوٹ، طول و عرض اور مواد جیسے ڈیزائن،ارجنٹائن چمڑے کے ساتھ بانس، روایتی چمڑے قدرتی موادیا کپڑے کے ہاتھ سے بنے ہوئے مختلف ڈئزائن منتخب کرنے کے لئے موجود ہیں۔

۶) لابی کی سجاوٹ

لابی میں  مختلف اشیاء کی سجاوٹ ہماری شخصت کی نمائندگی کرتی ہے   تھوڑی سی زیادہ احطیاط سے لابی کو مکمل اورپُر کشش بنایا جا سکتا ہے . بشرطیکہ وہ ہماری شخصیت اور سٹائل کے مطابق ہوں اس کے لیے ضروری نہیں کی آپ مہنگی اشیاء یا ٹکڑے استمال کرِیں کبھی کبھی کچھ بوتلیں، برتن یا جار، کے استمال سے کافی دلکش بنایاجاسکتا ہے اور کجھ بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے.

۷) رنگ

صرف ایک کوٹ کے ساتھ ہم دھندلا یا چمقدار ختم کر کے اپنے دروازے کو ایک مکمل طور پر نیا رنگ دے سکتے ہیں.ہم پوری دیوار یا دروازے میں سے کسی ایک کو پورا پینٹ کر سکتے ہیں۔ اس خیال کے تحت اگر آپ زیادہ پینٹ نہیں کر نا چاہتے تو لیمپ اور دوسری اشیاء کو ویسے رینے دیں

۸) آبشار /جھرنا

ایک چھوٹا سا چشمہ/ ایک مچھلی کٹورا یا پانی گردش کرتے ہوے ایک خوبصورت اور آرام دہ آواز دیتا ہے ،اور اس کے بہاؤ دروازے کے لیے ایک پرامن اور مثبت تبدیلی ظاہر کرتا ہے۔ 

آپ پانی کے جھرنے کے خیال کو پسندکر رہے ہیں تو ہم اس طرح کے دوسرے آئڈ یاز کے لیے اس کتاب کا مشورہ دیتے ہیں ۔

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi