گھر ڈیزائن کرنے کا منصوبہ

Resham Ejaz Resham Ejaz
homify
Loading admin actions …

ایک منفرد ایک منزلہ گھر جس کی چھت ہموار اور شوخ رنگوں کی ہے اور جس کا ڈیزائن جدید ہے۔ اِس ڈیزائن کا سب سے بڑا فائدہ اِس کا فعال منصوبہ ہے جو ہوشیاری سے رہنے، سونے اور کام کرنے کے کمروں کو علیحدہ کرتا ہے۔ مرکزی حصہ ایک بڑے سے رہنے کے کمرے پر مشتمل ہے جس کے اندر ہی کھانے کا کمرا اور ایک علیحدہ باورچی خانہ ہے۔ بہت سے شیشے کے دروازے اِس حصے کو باغ سے جوڑتے ہیں۔ قدرت کی خوبصورتی سے گھرے اِس اپارٹمنٹ میں ماں پاپ کے کمرے، جس میں باتھ روم اور ڈریسنگ روم بھی ہے، کے علاوہ بچوں کے لیے دو کمرے اور ایک علیحدہ غسل خانہ بھی شامل ہے۔ گیراج کے ساتھ بنے مہمانوں کے کمرے اور غسل خانے کے ساتھ ایک سٹور، بُوائلر روم اور کپڑے وغیرہ دھونے کے لیے ایک الگ کمرا بنا ہے۔ گھر کے لیے تیار کردہ بیرونی حصے کو لکڑی یا پتھر کی مدد سے پر کشش بنایا جا سکتا ہے۔ 

اِس گھر کا رقبہ ہے : 141۔ 66 مربع میٹر + گیراج 20 ، 98 مربع میٹر + 4۔ 81 مربع میٹر بوائلر روم  

مکمل حجم : 4۔ 29 میٹر / 141۔ 66 مربع میٹر ( اونچائی / رقبہ )

archon.pl/projekty-domow/projekt-dom-w-parrocjach-ver-2-m9e71ffd80d17e

منصوبے پر بنایا گیا گھر

منصوبے پر بنایا گیا گھر

منصوبے پر بنایا گیا گھر

منصوبے پر بنایا گیا گھر

منصوبے پر بنایا گیا گھر

منصوبے پر بنایا گیا گھر

یہاں ایک اور خوبصورت گھر دیکھئے: ایک خوبصورت اور رنگین گھر۔

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi