ایشیائی خاندانی گھر جہاں ہر چیز کی اپنی جگہ ہے

Shahtaj Shahtaj
黒の家, 八島建築設計室 八島建築設計室 Nhà phong cách chiết trung
Loading admin actions …

تعمیراتی اندازِ دنیا بھر میں مختلف ہیں، اور، جبکہ جدید تعمیراتی عناصر اور ڈیزائن جدید ترین عمارتوں میں شامل ہے۔ آج ہم ایک منصوبہ دیکھنے لاہور گئے تھے جسکو یشیما ارکیٹیکچرل ڈیزائن اسٹوڈیو پر معماروں نے بہت ہی خوبصورتی سے انجام دیا ہے۔ یہ منصوبہ روایتی لاہوری طرز تعمیر کی جدید اسٹائلش سیاق و سبق میں نمائش کرتا ہے، قدرتی لکڑی کے استعمال پر دھیان دیتے ہوئے اور پر سکون اور استقبالیہ ماحول پیش کرتے ہوئے۔ چلیں آغاز کریں!

کشادہ اور چمکدار بیرونی منظر

یہ گھر انتہائی فیشن ایبل لگ رہا ہے، دو رنگ کے لکڑی کے تختوں کے ساتھ جو قدرتی لکڑی کی خوبصورتی کو ابھار رہے ہیں۔ یہ چھت کا اسٹائلش ڈیزائن اور لکڑی کے پینلز کا نقش رہائش گاہ کی جدت پسندی میں اضافہ کر رہا ہے، جبکہ باغ کے لیے تیار کی گئی یہ مٹی خوبصورت ہریالی کی ضمانت دے رہی ہے جو پیش منظر کی قدرتی خوبصورتی کو مزید بڑھا دے گی۔

قابل قبول طمانیت

گہری دیواریں، قدرتی لکڑیوں کے پینلز کی وجہ سے ہلکے سے پر سکون ہوتے ہوئے، رہائش گاہ کی ذاتی اور آرام دہ نظارے کو بلند کر رہی ہے۔ شیشے کے دروازے اور  بڑی کھڑکیاں یقین دلاتی ہیں کے گھر دن کے وقت بہت ساری قدرتی روشنیاں حاصل کرے گا۔ یہ آرام دہ گھر پر سکون خاموشی کی ٹھنڈک ظاہر کرتا ہے۔

لکڑی کے ساتھ تخلیقی صلاحیت

لکڑی  گھر کی صنعت کاری کی تکمیل کی  سجاوٹ کی تخلیق کے لیے مختلف طریقوں سے استعمال کی جاتی ہے۔ چاہے ہم فرش دیکھیں، فرنیچر دیکھیں یا پہلی منزل کی لکڑی کے تختوں سے بنی ریلنگ، یہ اسٹائلش رہائش گاہ سادہ اور خوبصورت لکڑی کے ڈیزائن کے جوڑ کی ایک اچھی مثال ہے۔

دِلکش دیوان خانہ

یہ دلکش، دیوان خانے میں موجود جدید ڈیزائن کی دیہاتی بینچ اِس خاندانی وسعت میں مزاح شامل کرنے کا ہنر مندانہ طریقہ ہے۔ اسکی بہترین محل وقوع شیشے کے دروازوں کے برابر میں، مضبوط بینچ اِس دیوان خانے کو وسِیع بناتی ہے! باہر موجود سیڑھیوں کے بجائے، لکڑی کے تختوں کی ڈھلان کا استعمال، اِس خوبصورت گھر کو وہیل چئیر کے گزر کے لیے آسَان بناتا ہے جو ایک دِل فریب تخیل ہے۔

ایک کارآمد باورچی خانہ

یہ باورچی خانہ کھلا، صاف اور کارآمد ہے، سادہ لکڑی کے اسٹوریج اور جدید الیکٹرانک مشینری کے ساتھ ۔ خوبصورت سادہ اور غیر جانبدار رنگت کی سجاوٹ کے لیے لکڑی کے تختے آنکھوں کو سکون بخشتے ہیں۔

دیہاتی سادگی اپنے عروج پر

انوکھی رہنے کی جگہ قدرتی لکڑی کے سادہ ڈیزائن کے استعمال سے کیسے سجائی جائے، کی یہ ایک خوبصورت مثال ہے! لکڑی کی چھت کی روشنیاں ایک بہترین تخیل ہے جو گھر کے دیہاتی ڈیزائن کے ساتھ موازنہ کرتی ہے۔ لکڑی کے تختوں کی ریلینگز کے  ساتھ، لکڑی کا فرش اور فرنیچر، سب قدرتی لکڑی سے تیار کیے گئے ہیں، سادہ، اسٹائلش اثر کے لیے لکڑی کے عناصر ہم آہنگی سے اکٹھا کیے گئے ہیں۔ شیشے کے دروازے جو بالکنی کی طرف بنے ہوئے ہیں، اندرونی اور بیرونی ہوا کے ساتھ مناسب قدرتی روشنی والی جگہ فراہم کرتے ہیں۔

یہ خوبصورت لکڑی کا گھر، جو یاشینا ارکیٹکٹزڈیزائن آفس نے تعمیر کیا ہے، دیکھنے پر خوشی دیتا ہے اور سادہ لیکن اسٹائلش، ذاتی لیکن آرام دہ لکڑی کا گھر تعمیر کرنے کا ہمیں حوصلہ دیتا ہے۔

اور مزید ڈیزائن کے آئیڈیاز کے لیے، دیکھیں: ایک کم قیمت تیار شدہ گھر( منصوبہ بندی کے شمول کے ساتھ )

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi