سب سے بہتر5- چھوٹے باغات، باورچی خانے کے حل اور زیادہ

Yêu cầu báo giá

Invalid number. Please check the country code, prefix and phone number
Bằng cách nhấp vào 'Gửi', tôi xác nhận rằng tôi đã đọc Chính sách Bảo mật và đồng ý các thông tin nói trên sẽ được xử lý nhằm đáp ứng yêu cầu của tôi.
Lưu ý: Bạn có thể thu hồi sự đồng ý của mình bất kỳ lúc nào trong tương lai bằng cách gửi email tới privacy@homify.com.

سب سے بہتر5- چھوٹے باغات، باورچی خانے کے حل اور زیادہ

NM's NM's
hiện đại  theo Elfa Deutschland GmbH, Hiện đại
Loading admin actions …

ہیلو، او ر ہومی فائی آئیڈیا بک سیریز کے ہفتہ وار ٹاپ ۵ میں پھر سے خوش آمدید۔ آج ہم کچھ زبردست گھروں کے ڈیزانز ، باغات اور پڑھنے والوں کی طرف سے شئیر کی جانے والی واسٹوٹپس پیشکر نے جا رہے ہیں ۔

اس ہفتے کے ٹاپ ۵ آئیڈیازمیں اسماڑت کچن کے حل ، چھوٹے باغات، بیلرے کے گھر کے لیے واٹولپس اور آپکے گھر کو کم قیمت مٰن خوبصورت بنانا شامل ہے۔ تو نیچھ جائیں اور ان میں سے ہر آئیڈیا کی تفصیلات دیکھیں ۔اور نیچھے کمیٹ خانے میں اپنی رائے دینا نہ بھولیے گا۔

​آپکے گھر کے کارنر کے لیے چھوٹے باغات

ہم یہ مانتے ہیں کہ چھوٹے باغ کی ترتیب بہت سادہ ہے مگر بڑے باغات کے برعکسجہاں کوئی بھی فاصلے کے عناصر کو دیکھ سکتا ہے اور کوئی بھی لاپرواہی پرداشت نہیں، چھوٹی جگاہیں کچھ بھی چھپا نہیں سکتیں ہر سینٹی میٹر اہم ہوتا ہے۔ کسی پابند جگہ پر باغ لگانے ککے لیے اچھی سوچ اور اعلیٰ پلانگ کی ضرورت ہوتی ہے

​آپ کے کچن کے لیے ۳۱ پریکٹیکل حل

کچن گھر کا دل ہوتا ہے۔اسلیے ضروری ہے کہ پر سکون ہو۔جب ہم پرفیکشن اس قسم کی جگہ کے لیے استعمال کرتے ہیں تو یہ ایک سبجیکٹوٹصور ہوتا ہے۔ہر ایک کا آئیڈیل کچن کا آئیڈیا مختلف ہوتا ہے۔تو خود سے پو چھیں کہ آپ کوک یا چاہیے اور کچن میں کیا ہونا چاہیے۔اس آئیڈیا بک میں دیکھیں جو آپکو گیلرے کی تصاویر کے ذریعہ آپکے کچن کے لیے عملی حل پیش کر رہی ہے۔

بیلری کے گھر کے ڈیزائینز

گھر کو بناتے وقت خیالات اور تصورات کو شکل دینے کے لیے گھر کے ڈیزائینز بہت ضروری ہیں، یہاں تک کہ حد نہ ہوتو بھی یہ بہتر ہوگا کہ آپ جسملک میں رہتے ہیں اس ملک کے گھر کے آکیٹکچر کو دیکھ لیں ۔ خوش قسمتی سے ، اگر آپ بیلرے کے مکین ہیں تو، آپکے پاس دیکھنے کے لیے بہت سے ڈیزائیز ہیں ۔ بیلری بہت سے ڈیزائینز ، ایکسپرٹس کا گھر ہے۔جو کہ اپنے آئیڈیاز سے جادو کرتے ہیں۔

​اپنے گھر کو ۰۰۵ روپے سے بھی کم میں خوبصورت بنائیں

hiện đại  theo Hehku, Hiện đại
Hehku

Miele CM7300 Coffee Machine

Hehku

جب بدلنے اور نیا بنانے کی خواہش سر اٹھانے لگے تو،ڈیکوڑیشن سے بڑھ کر موثر اور کچھ نہیں ۔ اگر گھر یا اپارٹمنٹ کے لیے صاف ہے، اور آپ کو نہیں معلوم کہ آپکو  اپنےہاتھوںسے بنانا چاہیے۔نہ صرف کمرے کو حقیقتاکسی ماسٹر کے ہاتھوں کی ضرورت نہیں ہے۔بلکہ ایک نو سیکھیا، جیسے کہ آپ بھی اپنے گھر کو کم قیمت ۰۰۵ سے بھی کم میں بدل سکتے ہیں.

ا​پنے گھروں میں خوش قسمتی کو مدعوکرنے کے لیے واسٹوٹپس

 کون ہے جو کوش قسمتی کو گھر نہیں لانا چاہتااور ایک پر سکون اور مستحکم زندگی نہٰں گزارنا چاہتا؟ظاہرہے ہم سپ ایسا چاہتے ہیں ۔ مگر کیا یہاں کوئی ایسا طریقہ ہے جس میں ہم یہ سب حاصل کریں ؟ہاں ،واسٹو شاسترہ آپکو خوش قسمتی کو اپنے گھر بلانے کے لیے بہترین اور آسان طریقہ بتاتے ہیں۔ اگر آپ بھی واسٹو ٹپس کو اپنے گھر میں خوش قسمت لانے کے لیے ڈوھنڈ رہے ہیں تو یہاں ۷ایسے ہیں ۔

یس ہفتہ کہ لیے اتنا ہی۔ ہومی فائی کے ساتھ رہیں اوپڑھتےاور شئیر کرتے رہیں ۔ہمارے لیے اپنی رائے کو ، آپکی پسند اور تجاویز کے لیے دیں ۔

 Nhà theo Casas inHAUS, Hiện đại

Need help with your home project?
Get in touch!

Discover home inspiration!