ایک اچھی راہداری باقی گھر کے لیئے بہت اچھی ثابت ہوتی ہیں۔ بہت سارے لوگوں کے لیئے یہ ایک الگ جدوجہد ہوتی ہے کہ وہ اپنے گھر کی راہداری کا انتخاب کیسے کریں؟ آپ کی مشکلات آسان کرنے کے لیئے ہومی فائی لایا ہے ۳۶ شاندار تجاویز۔۔۔۔ جن پر عمل کر کہ آپ پا سکتے ہیں ایک شاندار وضع۔ آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں
اگر آپ ایک سادہ تجویز کی تلاش میں ہیں تو آپکی تلاش یہاں ختم ہوئی سامنے کی طرف مختلف پتھروں کی راہداری ایک سادہ اور شاندار منصوبہ ہے
اگر آپ کے پاس ایک ایسا چھوٹا گھر ہے جیسا تصویر میں ہے تو آپ لوہے کی تقسیم استعمال کر سکتے ہیں اپنے اور پڑوسیوں کے بیچ تقسیم کے لیئے
اپنے گھر کو کنٹری سائیڈ وضع دینے کے لیئے آپ بہت ساری اینٹوں پلین اینٹوں کا استعمال کر سکتے ہیں
گر آپ کے پاس دو منزلہ گھر ہے تو اس میں دیوار لگا کر آپ ایک شاندار راہداری حاصل کر سکتے ہیں
سامنے کی طرف زینہ بنانے سے راہداری کھلی اور کشادہ لگتی ہے۔ اس تصویر میں ڈیزائنر نے کچھ گملے بھی سجا دیئے ہیں اسکی دلکشی بڑھانے کو
اگر آپ کی راہدای کے سامنے کھڑکی ہے تو لکڑی کی بار لگا کر آپ ایک شاندار راہدای حاصل کر سکتے ہیں
گھر کے سامنے ایک چھوٹا سا باغیچہ بنانے سے بھی راہداری میں بہت تبدیلی آسکتی ہے
ایک دلچسپ وضع کے لیئے راہداری میں پودے لگائیں ، آپ تروتازہ محسوس کریں گے
ایک نقلی چھت لگانے سے لگانے سے راہداری بڑی لگ سکتی ہے اور آپ اپنی مرضی کی بھی استعمال کر سکتے ہیں
سب سے آسان اور سستا طریقہ اپنی راہداری کو دوبارہ بنانے کا یہ ہے کہ اس کے ارد گرد پودے لگائیں یہ تروتازہ بھی رکھتا اور شاداب بھی
ایک طرح کے دکھنے والے لوہے اور شیشے کے پینل نہ صرف گھر کو ایک خاص خوبصورتی بخشتا ہے بلکہ اسکو بیرونی خطرات سے بھی بچاتا ہے
ایک چھوٹی سی لکڑی کی چھت آپکی راہداری کو ایک خاص شکل دے گی اسکو برقرار رکھنے کے لیئے بہت کم خرچہ ہوتا ہے
دوںوں اطراف میں تھوڑے تھوڑے پودے لگانے سے آپ ساری جگہ کو کور کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے لیکن یہ جگہ کو قدرتی بنانے کے کافی ہے
کنکریٹ عرصے سے ایک پائیدار میٹریل ہے اس کی سیڑھیاں بنانے سے آپکی راہداری میں ایک دلکشی آجائے گی
اگر آپ اپنا پورچ بنانا چاہتے ہیں تو لکڑی کا ایک اونچا سا پورچ بہت اچھا رہے گا یہ جگہ کو کور کرنے کا ایک شاندار منصوبہ ہے
راہداری میں اسطرح کے پینلز لگانے سے آپ موسمی حالات سے بچ جائیں گے
ایک تخلیقی وضع کے لیئے پتھر بہت ضروری ہیں۔ اسکے لیئے بیچ کے پتھر بہت اچھے رہیں گے
اپنے گھر کےچھوٹے حصوں کو ہائی لائٹ کرنے کے لیئے ان پر گہرا رنگ کر دیجیئے
اگر آپ نقلی چھت لگانے کا فیصلہ کرچکے ہیں تو پھر ایک جیومیڑی کی ڈیزائن کی چھت لگانے سے روشنی اچھی آئے گی
ایک اور ڈیزائن پچی کاری دیوار ہے یہ آپکو تمام وضع بدلنے کے لیئے مدد دے گا
اگر آپ کوئی اپنے بجٹ کے مطابق پلان چاہتے ہیں تو یہ پلان آپ کے لیئے ہی ہے۔ مختلف مقامات پر پودے لگائیں اور شاندار راہداری کا مزہ لیں
سامنے کے حصے کو پورا بدلنے کا سب سے اچھا طریقہ یہ ہے پوری جگہ کو پتھر اور کنکریوں سے سجا دیں اس سے راہداری میں ایک الگ وقار پیدا ہوگا
داغ دار شیشہ ایک بہترین آپشن ہے اگر آپ قدرتی روشنی کو پریشان کیئے بغیر ایک چھت چاہتے ہیں تو
بازار میں بہت طرح کے فوراے دستیاب ہیں ایک ہی وضع کے فوارے چھوٹی راہداری کے لیئے بہت کمال رہتے ہیں
ایک آسان طریقہ یہ ہے کہ دروزے کے سامنے چھوٹے چھوٹے عناصر بڑھائیں جیسے کہ گملے ، ڈرو میٹ وغیرہ
یہ ضروری نہیں کہ آپ پوری راہداری کو بدلیں صرف دروازے کے فریم کو بدلنے سے بھی فرق پڑ سکتا ہے
ہلکے رنگوں کی چھتوں کی سفارش کی جاتی ہے کیونکہ یہ چھتوں کو بہت چمکدار بناتا ہے
سارے ڈیزائن کو سادہ رکھ کر صرف ایک باڑ لگانے سے بھی آپ کے کافی مسائل حل ہوسکتے ہیں
اگر آپ ایک خاص کا ماحول بنانا چاہتے ہیں توراہداری پر روشنیاں کمال لگیں گی
کار کھڑی کرنے کی جگہ، راہداری سب کی وضاحت کریں اسطرح یہ بہت شاندار لگے گا
ایک اور شاندار منصوبہ یہ ہے کہ دیوار والے پودے راہداری پر لگا دیئے جائیں
اسطرح کے اور ڈیزائن دیکھنے کے لیئے یہ آئیڈیابک ملاحظہ فرمائیں