دس(10) رنگوں کا مجموعہ جس آپکا کمرہ بڑا نظر آتا ہے

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
RESIDENCIA NUÑO, Excelencia en Diseño Excelencia en Diseño Phòng khách
Loading admin actions …

ایک چھوٹا کمرہ غیر موئثر نہیں ہے اصل/حقیقت میں یہ اسی طرح کام کے قابل ہے جس طرح ایک بڑے طول و عرض والا کمرہ ہوتا ہے.صرف ایک چیز جو اس کے لیے چاہئیے ہوتی ہے وہ یہ کہ اسے تھوڑی زیادہ/اضافی مدد کی ضرورت ہوتی ہے اور مددگار عوامل کے درمیان رنگ بہترین عوامل ہیں.ہم جمع میں اس موضوع کے بارے میں بات کرتے ہیں کیونکہ صرف ایک کمرہ سادہ سا ہو سکتا ہے لیکن کیا اگر دو یا تین رنگوں کا امتزاج تقارب ہوں تو نتیجہ بہت زیدہ متحرک,پرکشش اور متاثرکن ہو سکتا ہے کیونکہ مناسب رنگوں کا مجموعہ وجہ ہو سکتا ہے اور کمرہ بڑا دکھتا ہے.

1. سفید,کریم اور ہلکا بھورا

آئیے ان تین رنگوں کے مجموعے سے شروع کرتے ہیں جہاں کامیابی یقینی ہے جب کہ تمام رنگوں کے جوڑوں کا امتزاج کمرے کے ماحول کے لیے آسان ہے.سفید رنگ کیونکہ اسکی غیرجانبداری تمام آرئشی انداز کے ساتھ ممکن حد تک بہترین ہے اس کے علاوہ یہ وہ رنگ ہے جو بصری طور پر وسعت پیدا کرتا ہے.کریم کلر/رنگ کیونکہ یہ بری قبولیت کا احساس دلاتا ہے اور یک رنگی سفید کے احساس کو توڑتا ہے اس امتزاج کو ناگوار بنائے بغیر اور ہلکے بھورے کافی کے رنگ کا احساس بغیر کسی زیادہ رنگ کے استعمال کے لکڑی کے ذریعے دیا جاتا ہے.یہ کمرے کے مختلف حصوں میں دلکشی پیدا کرنے کے لیے اور اس بات سے گریز کرنے کے لیے کہ جگہ میں اشیاء کا ڈھیر نہیں ہے.

2. کافی (ہلکا بھورا),نارنجی,کریم(اور سبز رنگ کا احساس)

یہ دوسری تجویز شاندار ہے کیونکہ یہ ایک چال ہے تاکہ ہم کہیں نہ جائیں.ایک ہی رنگ کی قسم کی پیروی کریں اس کے لیے نیلے,سبز,پیلے کا انتخاب کرتے ہیں.اس مثال میں زمین کا رنگ اہم کردار ادا کرتا ہے اس وجہ سے دیوار پر گہرا/تیز بھورا رنگ,ہلکے رنگ کا فرنیچر,نارنجی دیوار پر زیادہ دکھاوٹی کچھ ہے اور کریم رنگ,کا امتزاج جو سب سے زیادہ نفیس ہے جیسے کہ اسکی تفصیل دیوار اور فرنیچر کی ہے.ہم سبز رنگ کو بھی نہیں بھول سکتے جو کہ بہترین امتزاج ہے تو ہر ایک رنگ کامل ہے اور دوسرے کے ساتھ مبہم نہیں ہو سکتا.کیا آپ نے جانچا ہے کہ یہ کس طرح شامل کیا گیا ہے.

3. کافی کے رنگ(بھورا) اور سفید

یہ دو رنگوں کا جوڑا بھرپور کامیابی کو یقینی بناتا ہے اور انھیں ایک چھوٹے کمرے میں ملا کر لگایا گیا ہے اس سے زیادہ کی ضرورت نہیں ہے.سفید رنگ وسیع خیالات پیدا کرتا ہے جو کہ ہمیشہ چھوٹی جگہوں میں مطلوب ہوتی ہے جبکہ کافی والا رنگ(بھورا) ماحول میں بھرپور استقبال اور شناسائی پیدا کرتا ہے. اس جگہ میں بنیادی بات یہ ہے کہ ملاقات کے لیے بہترین ہے.اگر آپ کے پاس یہ دو رنگ ہیں تو اس میں اور بھی رنگ شامل کیے جا سکتے ہیں ہم نے آپ کو نہیں کہتے کہ کون سا رنگ ہو کیونکہ ماحول میں کافی جیسا رنگ(بھورا) اور سفید عملی طور پر کسی بھی دوسرے رنگ کے مقابلے میں زیادہ دلکش ہے.

4. سفید,کریم اور مہاگنی(سرخی مائل)

ہم سفید اور کریم رنگ کے ساتھ جاری رکھتے ہیں چھوٹے کمروں میں مدد کرنے کے لیے ہمیں ہلکے رنگوں کی ضرورت ہوتی ہے لیکن اب ہم اس میں مہاگنی(سرخی مائل) رنگ کو لکڑی کے فرش کے لیے شامل کرتے ہیں. یہاں رنگوں کے مجموعے  کو تین سطحوں کے ذریعے تقسیم کیا گیا ہے پہلی فرش,دوسری دیواریں اور تیسری چھت.لیکن اس طرح سے اسے کیوں کرتے ہیں.یہ اسطرح سے اس لیے کیا جاتا ہے کہ دیواروں اور ان کے طول و عرض کا الگ سے جائزہ لیا جائے کہ یہ جتنا ہو سکے الگ اور دلکش لگ سکتی ہیں کیونکہ یہ ایسی ہوں گی جیسی چھت ہے یا فرش یہ جلد ہی ختم ہو جائے گی.

5. سفید اور سبز

اگر ہم کمرے کے خاکے کی طرف توجہ کریں جو دیوار کے ذریعے بنائی گئی ہے تو یہاں دو رنگوں سفید اور سبز رنگ کے مجموعے کو استعمال کیا گیا ہے.ایک ضروری چیز جس کا یہاں جائزہ لیا جاتا ہے وہ یہ کہ سبز رنگ استعمال کیا گیا ہے یہ بہت واضح نہیں ہے حقیقت میں یہ کافی سنتر پتی ہے کیا آپ نے جائزہ لیا ہے.اس طرح کے رنگ کے انتخاب کے نتیجے میں کمرے میں درحقیقت کافی گہرائی پیدا ہوتی ہے اور اسے زیادہ وسیع پیمانے پر دلکش بناتے ہیں بانسبت اس کے کہ جتنا یہ حقیقت میں ہے اور جتنا ہمارا دماغ سوچتا ہے.اگر وہ دیوار گہرے رنگ کی ہے اس میں کافی گہرائی ہے.اگرچہ یہ حقیقت میں اتنا ضروری نہیں ہے.

6. کافی (بھورا) اور سبز

اگرچہ یہاں درمیان میں اور بھی رنگ موجود ہیں تو ہماری دلچسپی اور توجہ بھورے(کافی رنگ) اور سبز رنگ پر مرکوز ہوتی ہے جو سیڑھیوں سے اوپر اچھے کمرے کا مالک ہے.پہلے بھورے رنگ کا استعمال اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کمرہ اپنے گرد و پیش کے طول و عرض کو تھوڑا سا اپنے اندر جذب کر لیتا ہے اور اس لیے یہ زیادہ چھوٹا نہیں نظر آتا کیونکہ عمومی طور پر پورے گھر میں یہ رنگ اس کمرے میں ہے.جیسا کہ زیتون جیسا سبز رنگ کے طور پر یہ وہ ایک ہے جو اپنے اندر اونچے درجے کی حکمت عملی رکھتا ہے کیونکہ تمام کمروں کے فرنیچر کی صوفہ سازی شامل ہے جو کمرے کو اعلی ترین بناتی ہے.مختصرا ان دونوں کے درمیان ایک شناسا اور دیہی ماحول پیدا کرتی ہیں.اگر آپ چاہتے ہیں تو آپ کو پہلے ہی سب پتہ ہونا چاہئیے.

7. کافی(بھورا) اور ٹکسال(پودینے جیسا) سبز

اگر سفید رنگ آپ کو قائل نہیں کرتا کہ یہ رنگ آپ کے چھوٹے کمرے کو وسعت دیتا ہے وہ رنگ منتخب کریں جو واضح ہو اس پیارے کمرے میں ٹکسال سبز(پودینے کے رنگ جیسا)رنگ کیا گیا ہے اور ہم اس کے سحر میں گرفتار ہو رہے ہیں کیونکہ یہ وسیع ماحول دکھاتا ہے اور ایک ہی جگہ میں کسی بھی رنگ کی چیز کو نصب کیا جاتا ہے.یہاں چمڑے کا فرنیچر ہے جس کی تعریف کی جاتی ہے.

8. سرمئی رنگ اور اس کی تمام صورتیں

یہ آٹھواں ڈیزائن کاسا ایکو کنسٹکٹرا(Casa Eco Constructora) نے بنایا ہے.ہم آپ کے لیے تجویز لائے ہیں جہاں سرمئی رنگ کمرے کا بنیادی اور حاکم رنگ ہے اور یہی چیز اسکی شدت میں بدل دیتا ہے.چھوٹے کمرے کو سجانے کی تجویز اس سرمئی رنگ کے احساس کے ساتھ اور جو دھندلا/پھیکا,ٹھنڈا اور بصری طور پر تنگ نہیں ہوتے.کمرے میں بہت سی جگہوں پرہلکا رنگ استعمال کیا گیا ہے صرف دور کے حصوں میں روشنی کی جگہ پر گہرا سرمئی رنگ استعمال کیا گیا ہے اس میں زیادہ سے زیادہ گہرائی پیدا کرتا ہے.

9. نارنجی اور سرمئی

اس خوبصورت کمرے میں بھی کافی زیادہ رنگ ہیں جو رنگین تفصیلات کے طور پر پیش ہیں لیکن نارنجی جو حد سے زیادہ دکھاوٹی ہے اور سرمئی جو ممکن حد تک غیر جانبدار ہے یہ بہت زیادہ واضح نہیں ہے لیکن بہت گہرا بھی نہیں ہے.اس مجموعے کا کلید ایک رنگین اور غیر جانبدارانہ احساس ہے.ایک رنگ اگر نظر کو بھٹکا دیتا ہے تو دوسرا اس طرف توجہ جانے ہی نہیں دیتا کہ کمرہ چھوٹا ہے. اس کے علاوہ دیگر تمام اضافی ستر پتی نکال دی جائے گی.

10. سفید ,نیلا اور سرمئی

اگر آپ بہت لبریز/گہرے رنگ پسند نہیں کرتے تو آپ اپنے چھوٹے کمرے کی مدد ہلکے چمکدار رنگوں سے بھی کر سکتے ہیں.آپ دو مثالی رنگوں کا انتخاب کریں جو غیر جانبدار اور ان میں سے ایک چھوٹی دلکشی رکھنے والا بھی ہو.یہاں سفید اور سرمئی رنگ عملی طور پر پورے ماحول کا احاطہ کر لیتے ہیں نیلا رنگ بھی تمام تفصیلات میں اور اس کے ستاھ ساتھ دونوں رنگوں کی ہم آہنگی  کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے اس مثال کی وسعت اس کے طول و عرص کے خیال پر یکساں محیط ہے.اس کا جائزہ مت لیں کہ یہ یہاں ختم ہوتی ہے یا وہاں ختم ہوتی ہے.

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi