آپ کے ڈرائنگ روم کے لیے صوفہ کے خوبصورت ڈیزائن

FarzanaZahoor FarzanaZahoor
Polo Club Residence and Kitchen , Studio Design LLC Studio Design LLC Phòng khách phong cách kinh điển
Loading admin actions …

 صوفہ کا استمال ہر گھر میں ہوتا ہے ۔ ڈرائنگ روم سے لے کر بیڈ روم تک ہر جگہ اس کا استعمال کیا جاتا ہے آج کل کے جدید دور میں مہماںوں پر اچھا تاثر دینے کے لیے خوبصورت صوفوں کا استعمال ضروری سمجھا جاتا آپ کی اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے آج ہم ہومی فائی میں  صوفوں کے کچھ خوبصورت ڈیزائن لائے ہیں ۔ملاحضہ کیجئے۔

نرم اور مخملی

ذیل میں دیکھایا گیا صوفہ بہت نرم ہونے کے ساتھ خوبصورت بھی ہے.

گہری لائنیں

اس صوفے میں گہر ی لائنوں کا ہونا بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔ اور اس کے ساتھ  سادہ دیوار کے ہم رنگ صوفے مزید اچھی نظر دے رہے۔

خوبصورت پھول

یوں تو زیدہ تر ایک رنگ کے صوفے کا استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان کے اوپر خوبصورت پھول بھی اس کی دلکشی میں اضافہ کرتے ہیں ۔

چمڑے کا صوفہ

چمڑے کا صوفہ کے استعمال سے اس کمرے کی دلکشی میں اضافہ ہونے کے ساتھ اس کی صفائی بھی آسان ہوتی ہے یہ جلدی گندے بھی نہی ہوتے۔

ہر طرف سفید

کمرے کی سفید دیواروں کے ہم رنگ صوفے اس کمرے کی خوبصورت اور دلکشی میں اضافہ کر رہے ہیں۔

گول کُرسیاں

اس تصویر میں گول کرسیوں کی طرز کے صوفے  دکھائے گئے ہیں۔ بہت ہی خوبصورت

گول اور وسیع

اس تصویر میں ایک لمبے گول صوفے کو دیکھا جا سکتا ہے یہ اس کمرے کی خوبصورتی کو چار چاند لگا رہا۔

ایل (L) شکل کا صوفہ

ایک ایل شکل کا صوفہ آپ کے کمرے کی  خوبصورتی کے لیے دیا گیا ہے۔

جدید طرز

آج کل ہر چیز میں ماڈرن انداز کو اپنانا ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے زیر نظر صوفے میں اس کی جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

وسیع یا لمبے

لمبے صوفے خوبصورت لگنے کے ساتھ بیٹھنے کی بھی زیادہ جگہ فراہم کرتے ہیں۔

مزید تجاویز کے لیے اسے دیکھیں۔ آٹھ تجاویز اپنے رہائشی کمرے کی آرائش کے لیے

Cần giúp đỡ với dự án nhà của bạn?
Liên lạc!

Những nội dung đặc sắc từ tạp chí của chúng tôi